Зарубежная художественная литература
  • формат pdf
  • размер 4,56 МБ
  • добавлен 21 августа 2014 г.
Икбал Мухаммад. Крыло Джабраила / محمد اقبال. بالِ جبریل
E-copy of the Edition of 1935. — 157 p. (in Urdu)
بال جبریل علامہ اقبال کتاب جو کہ بانگ درا کے بعد 1935ء میں منظر عام پر آئی۔ اس کتاب میں اقبال کی بہترین طویل نظمیں موجود ہیں۔ جن میں مسجد قرطبہ ۔ ذوق و شوق ۔ اور ساقی نامہ شامل ہیں۔
اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہ
ٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہ
تعمیرِ آشیاں سے میں نے یہ راز پایا
اہلِ نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ
یہ بندگی خدائی ، وہ بندگی گدائی
یہ بندۂ خدا بن ، یا بندۂ زمانہ